#روزنامہ پاکستان
صفحہ اول ←انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آج آخری تاریخ، توسیع کا مطالبہ
ایف بی آر کے مطابق اب تک 68 لاکھ سے زائد شہریوں نے اپنے ٹیکس گوشوارے جمع کروا دیے ہیں۔
یورپی یونین کی جانب سے یوکرین کے لیے 3.2 ارب ڈالر کی ہنگامی امداد جاری
یورپی کمیشن نے یوکرین کے فضائی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے اور عسکری ضروریات پوری کرنے کے لیے اربوں یورو کے فنڈز فراہم کر دیے۔
گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانے اور این ایف سی میں حصہ دینے کا مطالبہ
وزیراعلیٰ امجد حسین نے وفاقی کمیٹی کے اجلاس میں خطے کی ترقی اور معاشی استحکام کے لیے ٹھوس اقدامات پر زور دیا ہے۔
اسٹیج پر نازیبا جملوں کا معاملہ، بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کو سائبر سیل کی آخری وارننگ
بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کو تفتیش میں شامل نہ ہونے پر پولیس کی جانب سے سخت قانونی کارروائی کی تنبیہ کر دی گئی۔
عراق سعودی عرب کی سلامتی کے لیے پرعزم، سرزمین کسی حملے کے لیے استعمال نہیں ہوگی
عراقی وزیراعظم نے ریاض کے دورے کے دوران سعودی ولی عہد کو یقین دہانی کرائی ہے کہ عراق خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے۔
کینیڈا کی یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا میں انجینئرنگ اسکالرشپ کے لیے درخواستیں طلب
یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا نے ستمبر 2027 کے تعلیمی سیشن کے لیے ماسٹر آف اپلائیڈ سائنس پروگرام میں داخلوں کا آغاز کر دیا ہے۔
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا
وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
سعودی عرب آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ایشیا سب ریجنل کوالیفائر بی کا چیمپئن بن گیا
سعودی کرکٹ ٹیم نے کوالالمپور میں مسلسل پانچ فتوحات حاصل کر کے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں علاقائی ترقیاتی کونسل کی تشکیل کا عمل شروع
نئے انتظامی نظام کے تحت قبائلی اور جنوبی اضلاع میں عوامی مسائل کے حل اور ترقیاتی منصوبوں میں مقامی نمائندگی یقینی بنائی جائے گی۔
گریپ فروٹ: صحت بخش فوائد اور طبی اہمیت
گریپ فروٹ وٹامن سی اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور پھل ہے جو انسانی صحت کے لیے بے شمار فوائد کا حامل ہے۔
خیبر ٹیچنگ ہسپتال: لیبارٹری ریکارڈ میں لاکھوں ٹیسٹوں کا فرق، انکوائری رپورٹ جاری
پشاور کے سرکاری ہسپتال میں استعمال ہونے والے سافٹ ویئر کے ڈیٹا میں بے ضابطگیوں اور مالی نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔
وزارت خارجہ کا عوام کیلئے بڑا اقدام، ڈیجیٹل اٹیسٹیشن سسٹم کا آغاز
شہری اب گھر بیٹھے اپنی دستاویزات کی تصدیق کروا سکیں گے، جدید نظام ملک بھر کے اہم دفاتر میں فعال کر دیا گیا۔
خیبرپختونخوا پولیس کیلئے تاریخی ریلیف پیکج، شہداء کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ
گورنر فیصل کریم کنڈی نے پولیس فورس کی قربانیوں کے اعتراف میں شہداء کے ورثاء اور زخمی اہلکاروں کیلئے مراعات بڑھانے کی منظوری دے دی۔

نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان نے اپنا نیا برانڈ نیم”نیشنل گرڈ پاکستان”متعارف کرادیا
پاکستان میں بجلی ترسیل کے نظام کی ذمہ دار قومی کمپنی نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ نے اپنے برانڈ کی نئی شناخت (لوگو)نیشنل گرڈ پاکستان متعارف کرا…
ذوالقرنین خان مرحوم: دیانت، اصول پسندی اور روشن عدلیہ کی میراث
مرحوم جج ذوالقرنین خان کی حیات اور خدمات قانون کی بالادستی، دیانت اور غیر جانب دارانہ عدلیہ کی بہترین مثال ہیں۔
