#رجب بٹ
صفحہ اول ←
جعلی نمبر پلیٹ پر یوٹیوبر رجب بٹ کی لگژری گاڑی تھانے میں بند، مقدمہ درج
لاہور میں جعلی نمبر پلیٹس کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی لگژری گاڑی تحویل میں لے لی گئی۔

یوٹیوبر رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کے درمیان ازدواجی تنازع شدت اختیار کر گیا
معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی جانب سے مبینہ طور پر طلاق کا نوٹس بھجوانے کے بعد ایمان فاطمہ نے نان نفقے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف جہیز اور خرچے کا دعوی دائر
عدالت نے معروف یوٹیوبر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 30 اکتوبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔
