#دفاع پاکستان
صفحہ اول ←
پاکستان نے اسلامی دنیا کو نئی راہ دکھائی، غیر ملکی اڈے حفاظت نہیں کر سکتے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ سمندر پار فوجی اڈے کسی ملک کی حفاظت کے ضامن نہیں ہوتے، پاکستان نے عالمی سطح پر اپنا ایک نمایاں اور قابل فخر مقام حاصل کیا ہے۔

دہشت گردوں کو ہر جگہ نشانہ بنائیں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
چیف آف ڈیفنس فورسز نے پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ لی۔
کوئٹہ: بلوچ ٹریننگ ونگ میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 173 جوان پاک فوج میں شامل
بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی تکمیل پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نئے جوانوں نے وطن کے دفاع کا حلف اٹھایا۔
کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 12 خوارج اور افغان طالبان مارے گئے، نائب صوبیدار ہدایت امان نے جام شہادت نوش کیا۔
