#جسٹس_حسن_اظہر_رضوی
صفحہ اول ←
جسٹس حسن اظہر رضوی نے وفاقی آئینی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
چیف جسٹس جسٹس امین الدین خان کی بیرون ملک موجودگی کے باعث جسٹس حسن اظہر رضوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔

سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کی تقرری انکوائری بند
عدالت نے نیب کی کارروائی میں غیر معمولی تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپیل منظور کر لی۔
