#تعزیت
صفحہ اول ←
سعودی شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئیں
سعودی ایوانِ شاہی نے شہزادی کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے، نمازِ جنازہ ریاض کی جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔
قومی کرکٹر حارث رؤف کے نانا انتقال کر گئے، پی سی بی کا اظہار تعزیت
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے نانا کے انتقال پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ساس انتقال کر گئیں
مرحومہ گزشتہ کچھ روز سے علالت کے باعث لاہور کے ہسپتال میں زیر علاج تھیں، نماز جنازہ آج دوپہر جی او آر ون میں ادا کی جائے گی۔
برطانیہ: راجہ ناصر محمود کی والدہ کے انتقال پر کمیونٹی کا اظہارِ تعزیت
برمنگھم سنٹرل مسجد میں مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی، کمیونٹی کی اہم شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔
