#بینکنگ_فراڈ
صفحہ اول ←
کراچی میں غیر ملکیوں کو لوٹنے والا بڑا سائبر فراڈ نیٹ ورک بے نقاب
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے شارع فیصل پر کارروائی کرتے ہوئے کال سینٹر کے مالک سمیت 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

کراچی: نجی کمپنی کے فنڈز میں خردبرد کرنے والے دو ملزمان ایف آئی اے کے ہتھے چڑھ گئے
ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل نے جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے کمپنی کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچانے والے مرکزی ملزم اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔
