#بنگلا دیش
صفحہ اول ←
بنگلا دیشی انڈر 18 کرکٹر مہدی حسن ہردوئے کینسر کے باعث انتقال کر گئے
چٹاگانگ ڈویژن کی نمائندگی کرنے والے نوجوان بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر طویل عرصے سے خون کے سرطان کے خلاف جنگ لڑ رہے تھے۔
بنگلا دیشی فاسٹ بولر حسن محمود نے ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کر کے تاریخ رقم کر دی
حسن محمود ٹیسٹ ہیٹ ٹرک کرنے والے بنگلا دیش کے پہلے فاسٹ بولر بن گئے، ساتھ ہی تیز ترین 50 وکٹیں لینے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔
