#بنکاک
صفحہ اول ←وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی او ایم کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات
ملاقات میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نقل مکانی، ہنرمندی کے فروغ اور محفوظ ہجرت کے مواقع بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی تھائی لینڈ کے نائب وزیرِ اعظم سے اہم ملاقات
عالمی مالیاتی اداروں کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات میں دوطرفہ تجارت، سیاحت اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال
بنکاک میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان کی معاشی پیش رفت، اصلاحاتی ترجیحات اور پائیدار نمو کے اہداف پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
