#بجلی_چوری
صفحہ اول ←پنجاب حکومت کا ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کا فیصلہ
وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ماحولیاتی تحفظ اور سموگ کے تدارک کے لیے سخت اقدامات کی منظوری دی گئی ہے۔

قصور: بجلی چوری پکڑنے پر لیسکو ٹیم پر مسلح افراد کا حملہ، مقدمہ درج
نیاز نگر سب ڈویژن میں دورانِ چیکنگ بوگس میٹر کے ذریعے بجلی چوری پکڑی گئی جس پر ملزمان نے اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
