#ایوی ایشن
صفحہ اول ←
پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں پہلا جدید بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر شامل
قومی ایئرلائن کا جدید ترین طیارہ لندن سے پرواز پی کے 786 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔
پی آئی اے میں پرکشش سیٹوں کی فروخت میں لاکھوں روپے کے فراڈ کا انکشاف
قومی ایئرلائن میں مسافروں سے بڑی سیٹوں کے پیسے لے کر نارمل ظاہر کرنے کا اسکینڈل سامنے آ گیا۔
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خصوصی افراد کے لیے سن فلاور لین یارڈ پروگرام کا آغاز
پاکستان کا پہلا ایئرپورٹ جہاں پوشیدہ معذوری کے حامل مسافروں کو اضافی معاونت اور خصوصی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سول ایوی ایشن کے جاری منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت
اسحاق ڈار نے سول ایوی ایشن کے بنیادی ڈھانچے کی بہتری اور فضائی رابطوں کو فروغ دینے کے لیے اہم ہدایات جاری کر دیں۔
ایڈرین ہیملٹن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر
ایوی ایشن کے شعبے میں وسیع تجربہ رکھنے والے ایڈرین ہیملٹن نے پی آئی اے کی باگ ڈور سنبھال لی ہے، جس کا مقصد ادارے کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔
برصغیر میں ہوا بازی کی تاریخ کے 94 برس، کراچی سے پہلی پرواز کی یادیں
آج سے 94 برس قبل 15 اکتوبر 1932 کو کراچی کے ڈرگ روڈ ایروڈروم سے برصغیر کی پہلی تجارتی فضائی سروس کا آغاز ہوا تھا۔
چین میں انوکھا واقعہ: میاں بیوی کا نام ایک ہی نکل آیا، سوشل میڈیا پر چرچے
چین کے صوبے ژجیانگ میں ایک نوبیاہتا جوڑے کا نام بالکل ایک جیسا ہونے پر دنیا بھر میں حیرت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
روم سے پرتھ جانے والی پرواز میں کھٹملوں کی موجودگی، طیارہ واپس اتر گیا
آسٹریلوی فضائی کمپنی قنطاس کی پرواز کے دوران اکانومی کلاس میں کھٹمل پائے گئے جس کے بعد طیارے کو واپس روم بلایا گیا۔
ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 17 اکتوبر تک مزید توسیع کر دی گئی
سعودی عرب کے دارالحکومت کے کنگ خالد ایئرپورٹ کی بندش کا نیا نوٹم جاری کر دیا گیا ہے۔
بھارتی پرواز کے دوران پاور بینک میں آگ، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
دہلی سے چنئی جانے والی انڈیگو ایئرلائن کی پرواز کے دوران پاور بینک میں آگ لگنے سے طیارے کو حیدرآباد کے راجیو گاندھی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔
امریکی کمپنی کا بغیر کھڑکیوں والا جدید طیارہ بنانے کا اعلان
جیٹ زیرو نامی اسٹارٹ اپ کمپنی کا تیار کردہ زیڈ 4 طیارہ اپنی منفرد ساخت اور بلینڈڈ ونگ باڈی ڈیزائن کی بدولت فضائی سفر میں انقلاب لائے گا۔
