#اینٹی ڈوپنگ
صفحہ اول ←آسٹریلوی کرکٹر کرس لِن نے پابندی کی مدت مکمل کر لی
برطانوی ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کے دوران کوکین کا ٹیسٹ مثبت آنے پر ایک ماہ کی پابندی عائد کی گئی تھی۔
آئرش ویمن کرکٹر ربیکا اسٹوکیل نے ڈوپنگ ضابطے کی خلاف ورزی کا اعتراف کرلیا
آئرلینڈ کی مایہ ناز بلے باز ربیکا اسٹوکیل نے اینٹی ڈوپنگ ضابطے کی خلاف ورزی تسلیم کرتے ہوئے عارضی معطلی قبول کر لی ہے۔
