#انگلینڈ کرکٹ
صفحہ اول ←
تنقید پر بابر اعظم ایک ہفتہ ناراض رہے، سابق کوچ مکی آرتھر کا انکشاف
سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے انکشاف کیا ہے کہ سنہ 2019 میں انگلینڈ کے خلاف میچ کے دوران سنچری پر سست روی کی تنقید پر بابر اعظم ناراض ہو گئے تھے۔
محمد عمران خان |
آسٹریلوی فاسٹ بولر مہلی بیرڈ مین نے ڈیبیو ون ڈے میں تاریخ رقم کردی
پرتھ ون ڈے میں انگلینڈ کی ٹیم صرف 131 رنز پر ڈھیر ہوگئی، مہلی بیرڈ مین نے 24 رنز دے کر چھ وکٹیں حاصل کیں۔
محمد عمران خان |
انگلینڈ کے بیٹر جیکب بیتھل گھٹنے کی انجری کے باعث آسٹریلیا کے دورے سے باہر
انگلش کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ جیکب بیتھل بحالی کے عمل میں رکاوٹ کے بعد وطن واپس روانہ ہوں گے۔
محمد عمران خان |
انگلینڈ کے فاسٹ بولر جوش ٹنگ آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر
فاسٹ بولر جوش ٹنگ پاؤں کے انگوٹھے کی انجری کے باعث دورہ آسٹریلیا سے دستبردار ہو گئے ہیں اور وطن واپس روانہ ہوں گے۔
محمد عمران خان |
انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب گلوسٹر شائر کا ٹی 20 بلاسٹ کیلئے نام تبدیل
گلوسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب 2027 کے سیزن سے ٹی 20 فارمیٹ میں 'برسٹل' کے نام سے میدان میں اترے گا۔
محمد عمران خان |آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ہوم وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا
کینگروز نے تجربہ کار فاسٹ بولرز کو آرام دے کر نئے کھلاڑیوں کو موقع فراہم کر دیا۔
محمد عمران خان |
جیمز اینڈرسن کا لنکاشائر سے علیحدگی پر صدمے کا اظہار، کیریئر کا مستقبل غیر یقینی
انگلینڈ کے مایہ ناز فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے لنکاشائر کی طرف سے کنٹریکٹ کی تجدید نہ کرنے پر شدید صدمے کا اظہار کیا ہے۔
محمد عمران خان |
آئی سی سی کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حارث رؤف پر جرمانہ
عالمی کرکٹ کونسل نے سہ ملکی سیریز کے میچ میں رویے پر فاسٹ بولر کو سزا سنا دی۔
محمد عمران خان |
وزیراعلیٰ مریم نواز کا انگلینڈ کے خلاف کامیابی پر قومی ٹیم کو خراجِ تحسین
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹرائی اینگولر سیریز میں انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو شاباش دی ہے۔
محمد عمران خان |
سہ ملکی سیریز: شاداب خان کو ایج کا علم نہیں تھا، حارث کے مشورے پر ریویو لیا
انگلینڈ کے خلاف میچ میں حارث رؤف کے بروقت مشورے پر لیا گیا ریویو قومی ٹیم کی فتح کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا۔
محمد عمران خان |
شاہین آفریدی اور ول جیکس کی پریس کانفرنس، سیریز اور ٹیم کی کارکردگی پر گفتگو
قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی اور انگلینڈ کے ول جیکس نے سیریز کے حوالے سے اہم خیالات کا اظہار کیا۔
محمد عمران خان |
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قذافی اسٹیڈیم آمد، کھلاڑیوں سے ملاقات
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی اسٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ کا دورہ کیا اور کھلاڑیوں سے گفتگو کی۔
محمد عمران خان |
انگلش کپتان کا عادل راشد کو ٹیم سے باہر رکھنے کے فیصلے کا دفاع
سری لنکا کے خلاف میچ میں عادل راشد کی جگہ لیام ڈاسن کو کھلانے پر انگلش کپتان نے بیان جاری کر دیا۔
محمد عمران خان |
راولپنڈی میں سری لنکا کی تاریخی فتح، ہیری بروک کی ڈبل سنچری رائیگاں
سہ ملکی سیریز کے سنسنی خیز میچ میں سری لنکا نے 430 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف ایک گیند قبل عبور کر لیا۔
محمد عمران خان |
سہ ملکی سیریز: ہیری بروک کی تاریخی ڈبل سنچری، انگلینڈ کا سری لنکا کو 430 رنز کا ہدف
راولپنڈی میں کھیلے جا رہے تیسرے ون ڈے میچ میں انگلش کپتان ہیری بروک نے 202 رنز کی ریکارڈ ساز اننگز کھیل کر تاریخ رقم کر دی۔
محمد عمران خان |