#امدادی_کارروائی
صفحہ اول ←
راولپنڈی: کہوٹہ میں موٹر سائیکل کھائی میں گرنے سے میاں بیوی جاں بحق
افسوسناک حادثہ راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ میں پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار میاں بیوی گہری کھائی میں جا گرے۔

شاہد آفریدی کا پشاور اسکول اور ملتان ٹرین حادثات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پشاور اور ملتان کے المناک حادثات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید دکھ کا اظہار کیا ہے۔

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں 4 سالہ بچہ نالے میں گر کر جاں بحق
اتحاد ٹاؤن کے علاقے میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے بچے کی لاش نالے سے نکال لی۔
