مواد پر جائیں
جمعرات 15، جمادی الثانی 1448ھ 26، نومبر 2026ء آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلانپاکستان کے سفارتی روابط سے عالمی سطح پر اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، اویس لغاریسینٹ ہیلنز اور کرٹس سائرنن کے درمیان پانچ سالہ سفر کا اختتامپٹسبرگ اسٹیلرز نے آر ون راجرز کو بینچ کر کے میسن روڈولف کو ٹیم میں شامل کر لیاڈیٹرائٹ لائنز کی سابق مال کہ مار تھا فائر اسٹون فورڈ 101 برس کی عمر میں انتقال کر گئیںلاہور میں پانچویں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گرلز ہینڈ بال چیمپئن شپ کا آغازپاکستان شاہینز نے نیپال کو شکست دے کر ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لیوزیر قانون بارسٹر عقیل ملک کی ترک عدالتِ عظمیٰ کے صدر کے اعزاز میں تقریباسلام آباد میں 99واں پاکستان لرننگ فیسٹیول اختتام پذیروفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ نے کہکشاں مشن کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر دیااسلام آباد میں 14 اور 15 دسمبر کو دو روزہ بین المذاہب امن کانفرنس کا انعقادچیمپئنز لیگ: آرسنل اور بورسیا ڈورٹمنڈ کا میچ ایک، ایک گول سے برابروزیراعظم شہباز شریف کا بنگلہ دیشی پارلیمانی وفد کے اعزاز میں عشائیہڈی-8 تنظیم کا صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے مستقل ورکنگ گروپ فعالمیڈیا کے بدلتے تقاضے، صحافیوں پر مالی استحکام اور تنوع پر زورپاکستان اور تھائی لینڈ کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر کتاب کی رونمائیڈی جی این سی سی آئی اے کی ایڈیشنل آئی جی ہمایوں بشیر تارڑ سے اہم ملاقاتانٹربینک مارکیٹ: امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتریبھارتی گلوکار دل جیت دوسانجھ کے بنگلور کنسرٹ کو بم حملے کی دھمکیخانپور: گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین میں دو روزہ خطاطی ورکشاپ اور کتاب میلے کا آغاز

#اقوام متحدہ

صفحہ اول ←

48 خبریں

بوسنیا: اطالوی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک، 11 زخمی

یورپی یونین فورس کا CH-47 چینوک ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا، اطالوی وزیر دفاع نے ہلاکتوں کی تصدیق کر دی۔

ویب ڈیسک |

ایران کو امریکی نائب صدر کا خط موصول، تہران کا جواب دینے سے گریز

تہران نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا خط ملنے کی تصدیق کردی ہے مگر تاحال کوئی ردعمل نہیں دیا گیا۔

ویب ڈیسک |

امریکا کی ایران پر ممکنہ بڑے حملے کی تیاری، خلیجی ممالک کو آگاہ کر دیا

امریکی انتظامیہ کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے پر غور، خطے میں کشیدگی میں اضافہ۔

ویب ڈیسک |

دبئی میں گاڑی کی منفرد نمبر پلیٹ CC44 67 لاکھ 20 ہزار درہم میں نیلام

دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے منعقدہ نیلامی میں 60 خصوصی نمبر پلیٹس فروخت کی گئیں۔

ویب ڈیسک |

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس، خود حکمرانی پر زور

بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے اجلاس کے دوران خود حکمرانی کے نفاذ اور بدعنوانی کے خلاف جدوجہد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ویب ڈیسک |

کشمیری آج یومِ سیاہ منا رہے ہیں، بھارتی تسلط کے 79 سال مکمل

پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔

ویب ڈیسک |

بلاول بھٹو کا یومِ سیاہ کشمیر پر کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ

چیئرمین پیپلز پارٹی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔

ویب ڈیسک |

مشرقِ وسطیٰ کا کوئی ملک دوسرے کی قیمت پر سلامتی حاصل نہیں کر سکتا: انتونیو گوتیرس

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مشرقِ وسطیٰ میں ایک نئے سیکیورٹی ڈھانچے کی تشکیل پر زور دیا ہے۔

ویب ڈیسک |

یومِ سیاہ کشمیر: پاکستان کا کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت کا اعادہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کے حصول تک ان کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔

ویب ڈیسک |

امریکی دھمکیاں بے اثر، خطے میں تعاون ہی امن کی ضمانت ہے: محسن رضائی

ایرانی جنرل محسن رضائی نے کہا کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی وفود کے دوروں نے ثابت کر دیا کہ علاقائی مسائل کا حل باہمی تعاون میں ہی مضمر ہے۔

ویب ڈیسک |

بھارت: پسند کی شادی کیلئے لڑکی 100 فٹ بلند موبائل ٹاور پر چڑھ گئی

اتر پردیش میں خاندان کی مخالفت پر لڑکی نے ٹاور پر چڑھ کر ویڈیو کال کے ذریعے نکاح کر لیا۔

ویب ڈیسک |

دفتر خارجہ میں اہم سفارتی تقرریوں اور تبادلوں کی تیاریاں

وزارت خارجہ میں اعلیٰ سطح پر سفیروں کی تعیناتیوں کا عمل شروع، وزیراعظم کی منظوری سے حتمی نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔

ویب ڈیسک |

کویت میں ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے جدید نظام متعارف

کویت میں ملازمین کو بروقت معاوضے کی فراہمی اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ایک نیا الیکٹرانک نظام شروع کر دیا گیا ہے۔

ویب ڈیسک |

نریندر مودی کی 33 سال قبل وفات پانے والے سادھو کے ہولوگرام سے گفتگو وائرل

بھارتی وزیراعظم کی مصنوعی ذہانت کے ذریعے برسوں پرانے سادھو سے گفتگو پر سوشل میڈیا پر شدید بحث چھڑ گئی۔

ویب ڈیسک |

غزہ: اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہونے والی کمسن فاطمہ البیوک زخموں کی تاب نہ لا سکی

آٹھ سالہ فاطمہ البیوک 2023 میں اپنے پورے خاندان کو کھونے کے بعد زندہ بچ جانے والی اکلوتی فرد تھی جو اب اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہو گئی۔

ویب ڈیسک |
ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں