#اسکول بند
صفحہ اول ←کراچی میں مخدوش عمارتوں میں قائم نجی اسکول فوری بند کرنے کا حکم
محکمہ تعلیم سندھ نے خطرناک عمارتوں میں تعلیمی اداروں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے
صوابی، مردان اور نوشہرہ میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 12 اکتوبر کو بند رہیں گے اور امتحانات بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں۔
