تعلیم
صفحہ اول ←
پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کا شیڈول جاری
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

کریڈٹ کارڈز کے ذریعے اخراجات میں کمی اور کیش بیک کا حصول
ماہرین کا کہنا ہے کہ کریڈٹ کارڈ کے انعامات اس وقت مفید ہیں جب بل وقت پر ادا ہو۔

لاہور بورڈ گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کل کرے گا
چیئرمین لاہور بورڈ پروفیسر بدرالسلام صبح دس بجے امتحانی نتائج کا باضابطہ اعلان کریں گے۔

پنجاب میں یتیم بچوں کی کفالت کے اداروں کی نگرانی پر سوالیہ نشان
ملتان میں بچے کی ہلاکت کے بعد فلاحی اداروں میں بچوں کی حوالگی اور سکیورٹی کے معاملات کی چھان بین کا مطالبہ سامنے آ گیا ہے۔

ایم ڈی کیٹ نتائج اور سوالنامہ: پی ایم ڈی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
سندھ میں طلبہ کی جانب سے خراب نتائج کی شکایات اور پرچہ پوشیدہ رکھنے پر سینیٹ کمیٹی کی برہمی کے بعد اہم فیصلہ متوقع ہے۔

ہائر ایجوکیشن کے زیر انتظام 796 میں سے 180 کالجزمستقل سربراہان کے بغیر چلائے جانے کا انکشاف
ہائر ایجوکیشن تقرری کے عمل کو شفاف اور میرٹ پر مکمل کر رہا ہے،جلد امیدواروں کی تقرری کے آرڈرز کئے جائینگے' وزیر تعلی پنجاب میں محکمہ ہائر ایجوکیشن…

ایچ ای سی کی انسانی حیاتیاتی مواد اور ڈیٹا بیرون ملک منتقلی پر نئی ہدایات جاری
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے قومی سلامتی کے پیش نظر انسانی حیاتیاتی نمونوں اور صحت کے ڈیٹا کی منتقلی کے لیے قومی بایوایتھکس کمیٹی کی پیشگی منظوری لازمی قرار دے دی۔

خیبر پختونخوا میں میٹرک سالانہ امتحان II کل معمول کے مطابق ہوگا
تعلیمی بورڈ کمیٹی پشاور کے مطابق بارہ اکتوبر کو میٹرک فزکس کا پرچہ طے شدہ شیڈول کے تحت لیا جائے گا۔

جامعہ کراچی میں تعلیمی سال 2027 کے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد، ہزاروں طلبا کی شرکت
جامعہ کراچی کے مختلف شعبہ جات میں داخلوں کے لیے 20 امتحانی مراکز قائم کیے گئے جہاں 7 ہزار سے زائد امیدواروں نے حصہ لیا۔

امریکا میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے نقل کا رجحان تشویشناک حد تک بڑھ گیا
ایک نئی تحقیق کے مطابق 95 فیصد طلبہ اپنے تعلیمی اسائنمنٹس مکمل کرنے کے لیے اے آئی چیٹ بوٹس کا سہارا لینے لگے ہیں۔
