ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←گیس چولہے کے اورنج شعلے کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ جانئے
گیس کے چولہے سے نکلنے والے شعلے کی رنگت سے گھریلو حفاظتی خطرات اور گیس کے ضیاع کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 17 اکتوبر تک مزید توسیع کر دی گئی
سعودی عرب کے دارالحکومت کے کنگ خالد ایئرپورٹ کی بندش کا نیا نوٹم جاری کر دیا گیا ہے۔
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کا سیرت انڈومنٹ فنڈ کے قیام کا اعلان
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے تیسری بین الاقوامی سیرت فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیرت انڈومنٹ فنڈ کے لیے 10 کروڑ روپے مختص کرنے کا اعلان کیا۔
کے پی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے، سینیٹ میں قرارداد جمع
جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی۔
خیبرپختونخوا میں امن اولین ترجیح، تین ماہ میں نمایاں فرق نظر آئے گا: فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
کوئٹہ، پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے میں دو پائلٹس شہید
صدر مملکت اور چیئرمین پیپلز پارٹی نے کوئٹہ میں طیارہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات 29 اکتوبر کو ہوں گے
ملک بھر میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے قریب آتے ہی انتخابی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔
صدر مملکت آصف علی زرداری سے سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار احمد کی ملاقات
صدر آصف علی زرداری نے عاصم افتخار احمد کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن اور ترقی کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ
خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و امان اور ترقیاتی عمل کو تیز کرنے کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔
پشاور میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی
ڈپٹی کمشنر پشاور نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے تمام قسم کے احتجاج اور پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
دبئی سے تل ابیب پرواز پر خودکش حملے کا منصوبہ ناکام
عمانی معاون پائلٹ نے تل ابیب ائیرپورٹ پر طیارہ ٹکرانے کی سازش کی جسے عملے نے ناکام بنا دیا۔
محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، پائیدار امن اور ترقیاتی فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت پشاور میں اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔
