#کوٹ لکھپت جیل
صفحہ اول ←کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر پڑے
سابق وزیر خارجہ بیرک میں چہل قدمی کے دوران چکر آنے سے گر کر زخمی ہو گئے، خون کے نمونے شوکت خانم اسپتال بھجوا دیے گئے۔

لاہور ہائیکورٹ کا نورین نیازی کی بیٹیوں سے ملاقات کروانے کا حکم
عدالت نے ڈی سی لاہور کو چار نومبر کو رپورٹ سمیت ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔
