#کم عمری کی شادی
صفحہ اول ←
لاہور: 13 سالہ بچی کی شادی کی تقریب ناکام، دولہا اور والد سمیت 6 افراد گرفتار
لیاقت آباد پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شادی ہال سے کم عمر بچی کی رخصتی رکوا دی اور ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ویب ڈیسک |
پشاور ہائیکورٹ میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 18 سال کرنے کی درخواست
پشاور ہائیکورٹ میں دائر آئینی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کم عمری کی شادیوں سے سنگین مسائل جنم لے رہے ہیں۔
ویب ڈیسک |