#کریک_ڈاؤن
صفحہ اول ←
اسلام آباد میں تمام شیشہ کیفے بند کرنے کا فیصلہ، ہائیکورٹ کی سخت ہدایت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی شیشہ کیفوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے بیان حلفی طلب کر لیا۔

پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن، رواں سال 36 ہزار سے زائد منشیات فروش گرفتار
صوبہ بھر میں انسداد منشیات کارروائیوں کے دوران ہزاروں کلو گرام منشیات اور الکحل برآمد کر لی گئی۔
