#ڈی_جی_آئی_ایس_پی_آر
صفحہ اول ←لاہور: گیس لیکیج سے آگ لگنے کے باعث 2 افراد زخمی، مختلف واقعات میں 4 جاں بحق
لاہور کے علاقے مزنگ اڈا میں گیس لیکیج سے آگ بھڑک اٹھی جبکہ شہر کے مختلف حصوں میں چار افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

مکہ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کی خودمختاری اور حرمین کے تحفظ کا ضامن ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کی سلامتی کیلئے ہر ممکن تعاون کے عزم پر قائم ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

سعودی عرب کی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے دفاع اور حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔
