#ڈیٹا بیس
صفحہ اول ←
نادرا شناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد کوالٹی کنٹرول کا عمل لازمی قرار
نادرا ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ پرنٹنگ کے بعد کارڈز کی جانچ پڑتال کا عمل اس لیے کیا جاتا ہے تاکہ شہریوں کو غلطی سے پاک شناختی کارڈ کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔
ویب ڈیسک |
نادرا میں شناختی کارڈ کی تصدیق میں تاخیر کیوں ہوتی ہے؟ ترجمان نے وضاحت کر دی
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ترجمان نے شہریوں کی جانب سے شناختی کارڈ کے حصول میں درپیش وقت اور جانچ پڑتال کے عمل پر اہم تفصیلات فراہم کر دیں۔
ویب ڈیسک |