#پیٹرولیم لیوی
صفحہ اول ←حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق کر دیا گیا ہے۔

پیٹرولیم لیوی ختم نہ کی گئی تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے، حافظ نعیم الرحمان
جماعت اسلامی کے امیر نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

جماعت اسلامی کا آج ملک بھر کے 150 شہروں میں احتجاج اور دھرنوں کا اعلان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ مطالبات نہ مانے گئے تو اسلام آباد کی جانب مارچ کیا جائے گا۔

جماعت اسلامی کی پیٹرولیم لیوی کے خلاف تحریک کا تیسرا مرحلہ جمعہ سے شروع ہوگا
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کو مطالبات تسلیم نہ کرنے پر اسلام آباد کی جانب مارچ کی دھمکی دے دی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی خواہش
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے لیاقت بلوچ سے رابطہ کر کے ملاقات کا پیغام پہنچا دیا ہے۔
وزیراعظم کی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی خواہش، کمیٹیوں کا اجلاس متوقع
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے لیاقت بلوچ سے رابطہ کر کے پیٹرولیم لیوی پر بات چیت کی ہے۔
