#پولیس چھاپہ
صفحہ اول ←کراچی: پیپلز پارٹی رہنما کے بھائی کے بنگلے پر چھاپہ، منشیات برآمد
پولیس نے ایک ملزم کی نشاندہی پر کارروائی کی، اعجاز جکھرانی نے واقعے پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس کا چھاپہ، ایک شخص حراست میں
درخشاں پولیس نے ڈیفنس میں کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو حراست میں لے لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
