#پنجاب پبلک سروس کمیشن
صفحہ اول ←
لاہور ہائیکورٹ: نیورو سرجری اسسٹنٹ پروفیسرز کی بھرتیاں پی ایم ڈی سی ضوابط کے تابع قرار
عدالت نے اسسٹنٹ پروفیسر نیورو سرجری کی بھرتیوں کے لیے جاری متنازع اشتہار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے پی ایم ڈی سی کے مقرر کردہ معیار کو لازمی قرار دیا ہے۔
پی پی ایس سی نے بورڈ آف ریونیو میں جونیئر سکیل سٹینوگرافر کے نتائج کا اعلان کر دیا
پنجاب پبلک سروس کمیشن نے بورڈ آف ریونیو کی 1 آسامی کے تحریری امتحان کے نتائج جاری کر دیے۔
