#پاکستان میڈیا
صفحہ اول ←اقرار الحسن کے خلاف ریاست مخالف مواد کی تشہیر کا کیس، 20 نومبر کو فردِ جرم عائد ہوگی
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت نے ٹی وی اینکر اقرار الحسن کو مقدمے کی نقول فراہم کرتے ہوئے حاضری کی ہدایت کردی۔

معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک
حسن شہریار یاسین نے اپنے موبائل اور ذاتی اکاؤنٹس ہیک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے مداحوں کو خبردار کر دیا۔
ثاقب چڈھر کیخلاف مزید 26 لڑکیاں قانونی کارروائی کیلیے تیار، رمشا اقبال
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔
ایمنڈ کے انتخابات، اظہر عباس صدر اور طارق محمود جنرل سیکرٹری منتخب
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے سالانہ انتخابات میں نئے عہدے داران کا چناؤ کر لیا گیا۔
یوٹیوبر رجب بٹ کی عبدالستار ایدھی کی بائیوپک میں کام کرنے کی خواہش پر صارفین برہم
معروف پاکستانی یوٹیوبر کی جانب سے ایدھی صاحب کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کی خواہش کے اظہار پر سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔
معروف اداکار عمران عباس نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کر دیا
پاکستانی اداکار عمران عباس نے اداکاری کو خیرباد کہہ کر باقاعدہ طور پر رئیل اسٹیٹ کا کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
بریکنگ نیوز کے پیچھے: صحافیوں کو درپیش کٹھن چیلنجز اور حقائق
ٹی وی اسکرین پر چند سیکنڈ کی بریکنگ نیوز کے پیچھے فیلڈ رپورٹرز اور تکنیکی عملے کی کٹھن محنت اور ذمہ دارانہ جدوجہد کارفرما ہوتی ہے۔
