#قومی سلامتی
صفحہ اول ←
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک، حکومتی وزراء کا خراج تحسین
وفاقی وزراء محسن نقوی اور محمد حنیف عباسی نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا ہے۔
ویب ڈیسک |
امریکی عدالت نے ٹرمپ کے قتل کی سازش کے الزام میں پاکستانی شہری کو 27 سال قید سنا دی
آصف مرچنٹ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت اہم سیاسی شخصیات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے۔
ویب ڈیسک |
واشنگٹن نے غلطی کی تو ایران کا جواب فوری اور جارحانہ ہوگا، محمد باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر نے خبردار کیا کہ تہران اپنے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھانے کا حق رکھتا ہے۔
ویب ڈیسک |