#پاکستان سپورٹس
صفحہ اول ←
ماریہ بی بی نے 5 ہزار میٹر ریس کا قومی ریکارڈ توڑ دیا
واپڈا کی ماریہ بی بی نے 54ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا۔

لاہور کے باغ جناح گراؤنڈ میں 21 سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ کی واپسی
تاریخی باغ جناح گراؤنڈ میں پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کا فائنل 27 سے 31 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔
سائیکاس پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ: عامر مزاری انڈر 18 چیمپئن بن گئے
لاہور میں منعقدہ ٹینس چیمپئن شپ کے مختلف مقابلوں میں نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیے۔
