#ٹرین حادثہ
صفحہ اول ←
سپین میں ٹرین حادثے نے انتخابی مہم کا رخ موڑ دیا
میڈرڈ سے سیویلا جانے والی ٹرینوں کے تصادم کے بعد سپین میں سیاسی کشیدگی اور حکومت پر تنقید میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ملتان میں ریلوے ٹریک پر ہینڈز فری استعمال کرنے والے 2 نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
کانوں میں ہینڈز فری لگا کر گانے سننے والے دو دوست ٹرین کی آواز نہ سن سکنے پر جان کی بازی ہار گئے۔
ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس حادثہ: ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری
کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کے حادثے کی وجہ ٹرین کی کوچ کا پرزہ کراسنگ میں پھنسنا قرار دیا گیا ہے۔
