#مسافر_سہولیات
صفحہ اول ←
پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیاروں میں نئی بزنس کلاس سیٹیں نصب کرنے کا فیصلہ
قومی ایئرلائن نے مسافروں کو بہترین سفری سہولیات دینے کے لیے بوئنگ طیاروں کو اپ گریڈ کرنے کا پلان بنا لیا ہے۔

لاہور میں اے آر ٹی سسٹم نومبر کے تیسرے ہفتے میں فعال کرنے کا فیصلہ
صوبائی دارالحکومت میں پبلک ٹرانسپورٹ کو جدید خط استوار کرنے کے لیے آٹونومس ریپڈ ٹرانزٹ پراجیکٹ پر کام آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔
