#مارکو روبیو
صفحہ اول ←
ایران کیخلاف بڑے فوجی آپریشن کی ضرورت نہیں، مارکو روبیو
امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران پر معاشی دباؤ کے مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں اور سفارتی راستے کھلے ہیں۔
ویب ڈیسک |
ایران سے جنگ نے نقصان پہنچایا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف
امریکی صدر نے ایران کے ساتھ کشیدگی مزید نہ بڑھانے کا عندیہ دیتے ہوئے جوہری حملوں کا دفاع کیا ہے۔
ویب ڈیسک |
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور قطری وزیراعظم کی آج وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات
ملاقات کا مقصد ایران کے ساتھ جاری تنازع کے خاتمے اور جوہری پروگرام پر سفارتی پیش رفت کا جائزہ لینا ہے۔
ویب ڈیسک |
وائٹ ہاؤس نے پیٹ ہیگسیٹھ اور مارکو روبیو کے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کر دی
امریکی انتظامیہ نے وزیر دفاع اور وزیر خارجہ کے عہدے چھوڑنے سے متعلق قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک |
بحیرہ اسود میں محدود جنگ بندی کے لیے بین الاقوامی کوششیں تیز
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اناج اور توانائی کی بلا تعطل ترسیل کے لیے ترکیہ اور بھارت کی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں۔
ویب ڈیسک |