#عباسی شہید ہسپتال
صفحہ اول ←
کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایک شخص جاں بحق اور 3 خواتین زخمی
شہر کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں ایک شہری جان کی بازی ہار گیا جبکہ تین خواتین گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئیں۔
کراچی: نامعلوم سمت سے آنے والی گولیوں کا شکار ہو کر کمسن بچی سمیت 2 افراد زخمی
شہر کے مختلف علاقوں میں گھروں کے اندر موجود شہریوں کو نامعلوم سمت سے چلنے والی گولیاں لگنے سے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
کراچی: اورنگی ٹاؤن اور عزیز آباد سے دو افراد کی لاشیں برآمد
شہر کے مختلف علاقوں میں گھروں سے ملنے والی لاشیں کئی روز پرانی ہیں، پولیس نے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی۔
کراچی: گیس لیکیج اور فائرنگ کے واقعات میں خاتون پولیس اہلکار سمیت 2 خواتین زخمی
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات کے بعد زخمی خواتین کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
کراچی: پولیس کے مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 زخمیوں سمیت 4 ڈاکو گرفتار
شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں ہونے والی کارروائیوں کے دوران اسلحہ، نقدی اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔
کراچی: عزیز آباد میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی
عائشہ منزل کے قریب پیش آنے والے واقعے میں زخمی ہونے والے 45 سالہ شہری کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
کراچی: کینیڈا سے لوٹنے والے معمر جوڑے کا گھر میں پراسرار قتل
نارتھ کراچی کے علاقے میں گھر سے بزرگ میاں بیوی کی لاشیں برآمد، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
