#صحت کا شعبہ
صفحہ اول ←
پاکستان اور کینیا کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال اور کینیا کے وزیر صحت نے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران طبی تعلیم اور تحقیق میں شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا۔
ویب ڈیسک |
وزیراعظم کی این آئی ایچ اور صوبائی حکومتوں میں قریبی رابطوں کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بیماریوں کی نگرانی اور معلومات کے بروقت تبادلے کو یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔
ویب ڈیسک |
لاہور ہائیکورٹ: نیورو سرجری اسسٹنٹ پروفیسرز کی بھرتیاں پی ایم ڈی سی ضوابط کے تابع قرار
عدالت نے اسسٹنٹ پروفیسر نیورو سرجری کی بھرتیوں کے لیے جاری متنازع اشتہار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے پی ایم ڈی سی کے مقرر کردہ معیار کو لازمی قرار دیا ہے۔
ویب ڈیسک |