#شاہراہ فیصل
صفحہ اول ←کراچی میں سڑک کی تعمیر کے دوران ریلوے پولیس اور کے ایم سی عملے میں تصادم
ناتھا خان سے پہلوان گوٹھ جانے والی سڑک پر کام کے دوران کے ایم سی وارڈنز اور ریلوے پولیس کے درمیان جھگڑا ہو گیا جس پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
کراچی: سٹی وارڈن کے اغوا اور تشدد کا مقدمہ، ریلوے پولیس اہلکار نامزد
کراچی میں کے ایم سی کے سٹی وارڈن کو مبینہ طور پر اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنانے پر ریلوے پولیس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا ناتھا خان لنک روڈ کا دورہ، جلد کھولنے کا اعلان
ناتھا خان لنک روڈ کی تکمیل سے شاہراہِ فیصل اور گلستانِ جوہر کے درمیان ٹریفک کا نظام بہتر ہوگا۔
