#سیاحت
صفحہ اول ←
سوات کے بالائی علاقوں میں ژالہ باری، مینگورہ سمیت ضلع بھر میں موسم سرد
سوات کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ٹھٹھہ کا تاریخی مکلی قبرستان: سندھ کی تہذیب و ثقافت کا عظیم ورثہ
دس مربع کلومیٹر پر محیط مکلی کا قبرستان اپنی منفرد سنگ تراشی اور اسلامی فنِ تعمیر کے باعث عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ہے۔

برفانی چیتے کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں اور انسانی سرگرمیوں سے نایاب برفانی چیتوں کو خطرات لاحق ہیں، جن کے تحفظ کیلئے کمیٹی قائم کی جائے گی۔

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا کی شیخ زاید مسجد آمد، تصاویر وائرل
مشہور بھارتی اداکارہ اور ماڈل نے ابوظہبی کی تاریخی مسجد کا دورہ کیا اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔
وادی کیلاش: ثقافتی تنوع اور قدیم روایات کا مسحور کن مرکز
چترال کی وادی کیلاش اپنی منفرد ثقافت، قدیم رسم و رواج اور چلم جوشی جیسے تہواروں کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے ایک پرکشش مقام ہے۔
امریکا: شوہر کے دیے گئے لاٹری ٹکٹ نے خاتون کو کروڑ پتی بنا دیا
ورجینیا کی رہائشی خاتون کی قسمت اس وقت بدل گئی جب شوہر کے تحفے میں دیے گئے ٹکٹ سے بھاری انعام نکل آیا۔
کہوٹہ: سیاحتی مقام پنج پیر نڑھ میں گہری کھائی میں گر کر میاں بیوی جاں بحق
راولپنڈی سے سیر کے لیے آنے والا جوڑا پہاڑی علاقے میں حادثے کا شکار ہو گیا، ریسکیو ٹیموں نے طویل سرچ آپریشن کے بعد لاشیں نکال لیں۔
گلگت بلتستان کی وادی اشکومن: سیاحت اور قدیم روایات کا حسین امتزاج
شمالی پاکستان کی پرفضا وادی اشکومن اپنی برف پوش چوٹیوں، مقامی مہمان نوازی اور منفرد ثقافتی روایات کے باعث سیاحوں کے لیے ایک پرکشش مقام بن چکی ہے۔
گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانے اور این ایف سی میں حصہ دینے کا مطالبہ
وزیراعلیٰ امجد حسین نے وفاقی کمیٹی کے اجلاس میں خطے کی ترقی اور معاشی استحکام کے لیے ٹھوس اقدامات پر زور دیا ہے۔
لاہور: شاہی قلعہ اور شالیمار باغ رات 11 بجے تک کھولنے کا فیصلہ
والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے نائٹ ٹورازم کے فروغ کے لیے تاریخی مقامات کے اوقات کار اور ٹکٹوں کی قیمتیں مقرر کر دی ہیں۔
چلاس اور دیامر کے بالائی علاقوں میں برفباری، بابوسر ناران شاہراہ ٹریفک کیلئے بند
شمالی علاقوں میں برفباری اور بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ، انتظامیہ نے سیاحوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
دیر بالا اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی برفباری، سردی کی لہر میں اضافہ
خیبر پختونخوا کے ضلع دیر کے بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ شہریوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا ہے۔
جھنگ میں پہلی ڈیزرٹ ریلی اور ثقافتی میلے کا انعقاد 16 سے 18 اکتوبر تک ہوگا
تین روزہ ایونٹ میں 95 کلومیٹر طویل ٹریک پر جیپ ریلی، روایتی کھیل اور تفریحی سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی۔
