#سفر
صفحہ اول ←
متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کیلئے ای پاسپورٹ کا اجرا، فیسیں مقرر
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی اب ای پاسپورٹ کی سہولت سے استفادہ کر سکیں گے، جس کیلئے فیسوں کا تعین کر دیا گیا ہے۔

ایران اور عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے نئی سفری ہدایات جاری
وزارتِ مذہبی امور نے زائرین کی سکیورٹی اور سہولت کو یقینی بنانے کے لیے فضائی سفر اور رہائش سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔
قراقرم ایکسپریس 30 اکتوبر سے نجی شعبے کے حوالے کر دی جائے گی
پاکستان ریلوے نے لاہور سے کراچی کے درمیان چلنے والی قراقرم ایکسپریس کو نجی کمپنی پرائم ریل کے سپرد کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خصوصی افراد کے لیے سن فلاور لین یارڈ پروگرام کا آغاز
پاکستان کا پہلا ایئرپورٹ جہاں پوشیدہ معذوری کے حامل مسافروں کو اضافی معاونت اور خصوصی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
گلگت بلتستان کی وادی اشکومن: سیاحت اور قدیم روایات کا حسین امتزاج
شمالی پاکستان کی پرفضا وادی اشکومن اپنی برف پوش چوٹیوں، مقامی مہمان نوازی اور منفرد ثقافتی روایات کے باعث سیاحوں کے لیے ایک پرکشش مقام بن چکی ہے۔
برصغیر میں ہوا بازی کی تاریخ کے 94 برس، کراچی سے پہلی پرواز کی یادیں
آج سے 94 برس قبل 15 اکتوبر 1932 کو کراچی کے ڈرگ روڈ ایروڈروم سے برصغیر کی پہلی تجارتی فضائی سروس کا آغاز ہوا تھا۔
حکومت کا پاسپورٹ کے اجرا میں بڑا فیصلہ، ای پاسپورٹ فیسوں میں اضافہ
محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجرا ختم کر کے ای پاسپورٹ کو لازمی قرار دے دیا ہے۔
پشاور: عمرہ زائرین کیلئے بغیر ویکسی نیشن سفر کی تاریخ میں توسیع
پشاور سے عمرہ کیلئے جانے والے زائرین اب 25 اکتوبر تک ویکسی نیشن کے بغیر سفر کر سکیں گے۔
پہلی بار نائکوپ بنوانے والے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایات جاری
نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بیرون ملک مقیم پاکستانی شہریوں کیلئے پہلی بار نائکوپ کے حصول کا طریقہ کار اور ضروری دستاویزات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
سیالکوٹ لاہور موٹروے پر چلتی کار میں آگ بھڑک اٹھی، سوار محفوظ رہے
موٹروے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی میں سوار افراد کو بحفاظت نکال لیا اور آگ پر قابو پا لیا۔
لاہور سیالکوٹ موٹروے پر چلتی کار میں آگ لگ گئی، مسافر محفوظ
موٹروے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی میں سوار دونوں افراد کو بحفاظت نکال لیا۔
