#رشوت
صفحہ اول ←
پنجاب: آئی جی جیل خانہ جات کو رشوت کی پیشکش کرنے والا سپرنٹنڈنٹ گرفتار
ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے سپرنٹنڈنٹ عمران برتھ نے آئی جی جیل خانہ جات میاں سالک جلال کو دو لاکھ روپے رشوت دینے کی کوشش کی، محکمہ داخلہ نے معطل کر دیا۔
آئی جی جیل خانہ جات کو رشوت کی پیشکش، سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل گرفتار
پنجاب کے محکمہ جیل خانہ جات کے افسر نے آئی جی کو رشوت دینے کی کوشش کی، اینٹی کرپشن نے موقع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔
پنجاب: آئی جی جیل خانہ جات کو رشوت دینے کی کوشش کرنے والا سپرنٹنڈنٹ گرفتار
محکمہ داخلہ پنجاب نے کرپشن کے الزامات پر ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے سپرنٹنڈنٹ عمران برتھ کو معطل کر کے اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا۔
