#دبئی
صفحہ اول ←
دبئی میں باکسنگ مقابلے سے قبل فیس آف کے دوران بھارتی فائیٹر نے پاکستانی حریف کو تھپڑ جڑ دیا
فِیوری بائی دی سی - مُکا باکسنگ ایونٹ سے پہلے منعقدہ تقریب کے دوران منیش شرما اور رحیم پر دیسی کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔
دبئی میں گاڑی کی منفرد نمبر پلیٹ CC44 67 لاکھ 20 ہزار درہم میں نیلام
دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے منعقدہ نیلامی میں 60 خصوصی نمبر پلیٹس فروخت کی گئیں۔

پاکستان بزنس کونسل دبئی کے چیئرمین شبیر مرچنٹ کی برج ٹو بزنس 2026 میں شرکت
پاکستان بزنس کونسل دبئی کے چیئرمین شبیر مرچنٹ نے دی ویسٹن دبئی مینا سیاہی بیچ ریزورٹ اینڈ مرینا میں برج ٹو بزنس 2026 نیٹ ورکنگ نمائش میں شرکت کی۔
دبئی میں 16 ملین ڈالر کے بینک فراڈ میں ملوث اسرائیلی شہری کولمبیا سے گرفتار
انٹرپول کی درخواست پر 61 سالہ مائیکل مزراحی کو بوگوٹا ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا، ملزم کو متحدہ عرب امارات کے حوالے کیے جانے کا امکان ہے۔
مشہور اداکارہ نیلم منیر کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل نیلم منیر نے مداحوں کے ساتھ اپنے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری شیئر کر دی۔
