#حنیف عباسی
صفحہ اول ←
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک، حکومتی وزراء کا خراج تحسین
وفاقی وزراء محسن نقوی اور محمد حنیف عباسی نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا ہے۔
ویب ڈیسک |
پاکستان ریلوے نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 100 ارب روپے ریونیو کا ہدف عبور کر لیا
وفاقی وزیر حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ محکمہ ریلوے کا اگلا ہدف 160 ارب روپے ریونیو حاصل کرنا ہے، اصلاحات کا عمل جاری ہے۔
ویب ڈیسک |