مواد پر جائیں
پیر، 2 نومبر 2026 22 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں دو ہزار چار سو روپے فی تولہ اضافہیورپی ممالک میں سپر مارکیٹس کے فریزر سائبر حملے کی زد میںسندھ حکومت کا اسکول وینز میں سی این جی اور ایل پی جی سلنڈرز پر پابندی کا فیصلہافغان کرکٹ ٹیم نے ون ڈے رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کر لیپاکستان میں پہلی بار کلر گریڈنگ کی جدید تربیت دینے کا فیصلہانسٹاگرام کی دوستی شادی میں تبدیل، اطالوی دلہن لاہور پہنچ گئیچائنا کمیونسٹ پارٹی کا عوام سے جڑے رہنے کا ماڈل قابلِ تقلید ہے: اسحاق ڈارلاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹکراچی میں غیرت کے نام پر شوہر اور بھائی کی فائرنگ سے بیوی اور اس کا دوست قتللاہور پولیس کا کریک ڈاؤن، 242 ملزمان گرفتار اور سامان برآمدپی ٹی آئی کارکنوں کی تھری ایم پی او گرفتاریوں کا معاملہ آئینی عدالت میںکراچی میں مختلف مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 6 زخمیوں سمیت 9 ڈاکو گرفتارامریکہ: فلوریڈا میں کاروباری طیارہ گرنے سے 9 افراد ہلاکسعودی عرب کی جانب سے پاکستانی افرادی قوت کی خدمات حاصل کرنے میں اضافہدماغی سرطان کے علاج میں اہم پیشرفت، نئی تجرباتی تکنیک تیارکیمی اینٹونیلی فارمولا ون کے کم عمر ترین عالمی چیمپئن بن گئےامریکی ریاست فلوریڈا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 9 افراد ہلاکمیکائیل علی بیگ نے آئی ٹی ایف جے 100 ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیاکراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی سست روی پر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کا اظہارِ تشویشگلگت بلتستان کا 79 واں یومِ آزادی، سیاسی قیادت کا خراجِ تحسین

#جمہوریت

صفحہ اول ←

13 خبریں

نیوز ڈیسک

28 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ تاحال موصول نہیں ہوا، سعید غنی

صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی مسودے کے جائزے کے بعد ہی اپنا موقف طے کرے گی، جمہوریت اور معیشت کی مضبوطی کے لیے ہر اقدام کی حمایت کریں گے۔

نیوز ڈیسک

برازیل میں صدارتی انتخاب کا دوسرا مرحلہ، لولا دا سلوا اور فلیویو بولسونارو میں سخت مقابلہ

لاطینی امریکا کی سب سے بڑی معیشت میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جس پر عالمی برادری کی نظریں مرکوز ہیں۔

نیوز ڈیسک

پی ٹی آئی کو سیاسی عمل سے باہر نہیں کیا جا سکتا: شوکت یوسف زئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی نے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو ملکی سیاست سے مائنس کرنے کی تمام کوششیں ناکام ثابت ہوں گی۔

نیوز ڈیسک

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے اثر سے نکلے تو سیاست کیلئے بہتر ہوگا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سیاست میں کوئی دروازہ ہمیشہ کے لیے بند نہیں ہوتا۔

نیوز ڈیسک

سانحہ کارساز کو انیس برس مکمل، بلاول بھٹو کا جمہوریت کے تسلسل پر زور

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی تاریخی وطن واپسی کے موقع پر ہونے والے کارساز دھماکے کے انیس برس بیت گئے۔

نیوز ڈیسک

سانحہ کارساز کے 19 برس مکمل، شہدا کی یاد میں کراچی میں تقریب کا انعقاد

اٹھارہ اکتوبر 2007 کو بے نظیر بھٹو کے استقبالی جلوس پر ہونے والے حملے کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

نیوز ڈیسک

سسٹم ری بوٹ ہو چکا ہے، جمہوریت کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی کارکردگی کو بہتر بنانے اور عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

نیوز ڈیسک

مولانا فضل الرحمٰن نے کبھی گورنر شپ کا مطالبہ نہیں کیا، رانا ثناء اللہ

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن ایک سنجیدہ سیاستدان ہیں اور ان کے ساتھ تعلقات میں کوئی کشیدگی نہیں ہے۔

نیوز ڈیسک

خیبر پختونخوا میں امن و امان اور سیاسی استحکام کا چیلنج

صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور سیاسی کشیدگی کے تناظر میں قومی مفاد اور جمہوری استحکام کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔

نیوز ڈیسک

جمہوریت کو ری بوٹ کرنے اور نئی ٹیم کو کارکردگی دکھانا ہوگی: فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ملکی نظام میں تبدیلی ناگزیر ہے اور خیبرپختونخوا میں ناکامی کی کوئی گنجائش نہیں۔

نیوز ڈیسک

اسد عمر کا سہیل آفریدی کی مقبولیت اور ملکی سیاسی صورتحال پر اظہار خیال

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے سہیل آفریدی کو عوامی ہیرو قرار دیتے ہوئے ملکی سیاسی تاریخ اور موجودہ حالات پر تنقید کی ہے۔

نیوز ڈیسک

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ: بیرسٹر گوہر خان کا شدید ردعمل

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کو غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے اسے فوری واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

نیوز ڈیسک

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام ہے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی نے صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے اسے سیاسی غلطی قرار دے دیا ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں