#تفریح
صفحہ اول ←
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اتوار کے روز اپنی ورک آؤٹ روٹین شیئر کر دی
معروف بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے سوشل میڈیا پر ورزش کی تفصیلات کے ساتھ دیسی گھی سے اپنی دلچسپ محبت کا بھی اظہار کیا ہے۔

بولی وڈ فلم ‘تھری ایڈیٹس’ کے سیکوئل پر کام جاری، عامر خان نے تصدیق کر دی
بولی وڈ کے معروف اداکار عامر خان نے سنگاپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فلم کے اسکرپٹ پر جاری پیش رفت سے مداحوں کو آگاہ کر دیا۔

ڈرائیو ان سینما: جدید ٹیکنالوجی اور بدلتے رجحانات
ڈرائیو ان سینما میں جدید انفلیٹیبل اسکرین اور ایف ایم ریڈیو ٹیکنالوجی کے استعمال نے تفریح کے انداز کو یکسر تبدیل کر دیا ہے۔

ٹام کروز کو امریکن فلم انسٹیٹیوٹ کے لائف اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا جائے گا
ہالی ووڈ کے معروف اداکار کی فلمی صنعت کے لیے خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں باوقار اعزاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

نئی پنجابی فلم ‘تھاپی’ ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش
اداکارہ نیرو باجوہ کی مرکزی کردار میں جلوہ گر ہونے والی فلم 'تھاپی' کو سینما سکرینز پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

فنکار کبھی اپنے کام سے مکمل مطمئن نہیں ہوتے، علی عظمت
معروف پاکستانی گلوکار علی عظمت کا کہنا ہے کہ تخلیقی صلاحیتوں کے باوجود فنکاروں کے دل میں ہمیشہ ایک ہچکچاہٹ موجود رہتی ہے۔
انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی تصویر میں نمبر 8 کی تعداد کتنی ہے؟
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک دلچسپ تصویر نے صارفین کے ذہنوں کو الجھن میں ڈال دیا ہے۔
سندھ ہائیکورٹ نے فلم گھوسٹ اسکول کی مشروط نمائش کی اجازت دیدی
عدالت نے سندھ سنسر بورڈ کو فلم سازوں کا اعتراض دور کرنے کے بعد دس دن میں سرٹیفکیٹ دینے کا حکم دیا ہے۔
کرینہ کپور کی سونے سے پہلے کی عجیب عادت، سیف علی خان کا دلچسپ انکشاف
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے ایک ٹی وی شو کے دوران اپنی اہلیہ کرینہ کپور خان کی رات کے معمولات کے بارے میں دلچسپ بات بتائی۔
امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا سنڈریلا کا روپ دھارنا مداحوں کو بھا گیا
معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی سنڈریلا کے روپ میں تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
یاسر حسین کا سجل اور زارا کی انسٹاگرام پر واپسی پر دلچسپ تبصرہ
پاکستانی اداکار یاسر حسین نے سجل علی اور زارا نور عباس کے دوبارہ ایک دوسرے کو فالو کرنے پر مزاحیہ انداز اپنایا۔
پاکستانی فلم ‘مینگو جٹ’ ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش
معروف اداکار فیصل قریشی اور حریم فاروق کی مزاحیہ فلم مینگو جٹ شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔
بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی 78 لاکھ روپے مالیت کی گھڑی توجہ کا مرکز بن گئی
بھارتی اداکار نے ایک تقریب کے دوران جیکب اینڈ کمپنی کی خصوصی ایڈیشن گھڑی پہن رکھی تھی جس کی قیمت اور ڈیزائن نے مداحوں کو حیران کر دیا۔
انیل کپور نے 39 سال بعد مشہور فلم مسٹر انڈیا کا اصل لباس پہن لیا
بالی ووڈ کے معروف اداکار انیل کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی تاریخی فلم کا لباس آج بھی انہیں بالکل فٹ آتا ہے۔
سلمان خان کا بیڈروم میں نادیدہ قوت کی موجودگی کا انکشاف
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ایک انٹرویو میں اپنے کمرے میں عجیب و غریب واقعات کا ذکر کیا ہے۔
