#تجارتی سرگرمیاں
صفحہ اول ←
اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا
آئندہ دو ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت منعقد ہو رہا ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، ہنڈرڈ انڈیکس میں اضافہ
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔
کراچی: گڈز ٹرانسپورٹرز اور کے پی ٹی کے درمیان اہم معاملات پر اتفاق
کراچی پورٹ ٹرسٹ اور گڈز ٹرانسپورٹ رہنماؤں کے درمیان ہفتہ وار تعطیلات پر اضافی چارجز نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے ممبئی والے بنگلے پر کارروائی
ممبئی میونسپل کارپوریشن نے جوہو میں واقع اجے دیوگن کے بنگلے پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کی ہے۔
بینکوں کے ڈیپازٹس کو ملکی معاشی ترقی کے لیے استعمال کیا جائے، گوہر اعجاز
سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے مطالبہ کیا ہے کہ کمرشل بینکوں کے ڈیپازٹس کو کاروباری اور صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے لگایا جائے۔
عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے نرخ برقرار رہے
بین الاقوامی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی گئی۔
