#تاریخ
صفحہ اول ←
ٹھٹھہ کا تاریخی مکلی قبرستان: سندھ کی تہذیب و ثقافت کا عظیم ورثہ
دس مربع کلومیٹر پر محیط مکلی کا قبرستان اپنی منفرد سنگ تراشی اور اسلامی فنِ تعمیر کے باعث عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ہے۔
کریڈٹ کارڈ کی ایجاد کیسے ہوئی؟ جانیے دلچسپ کہانی
دنیا بھر میں عام استعمال ہونے والے کریڈٹ کارڈ کی ایجاد کے پیچھے ایک دلچسپ اور انوکھی کہانی پوشیدہ ہے۔
لاوینیا فونتانا: عریاں فن پارے تخلیق کرنے والی پہلی خاتون مصورہ
نشاۃِ ثانیہ کے دور کی معروف اطالوی مصورہ لاوینیا فونتانا نے اپنے جرات مندانہ فن پاروں سے تاریخ میں ایک منفرد مقام حاصل کیا اور جسمانی کشش پر مبنی موضوعات کو فن کا حصہ بنایا۔
لیاری: ثقافتی ورثہ، سیاسی شعور اور ادبی روایت کا گہوارہ
کراچی کا قدیم علاقہ لیاری اپنی منفرد بلوچی ثقافت، سیاسی بیداری اور فیض احمد فیض جیسی شخصیات کے ساتھ گہرے علمی و ادبی تعلق کی بدولت ایک خاص شناخت رکھتا ہے۔
برصغیر میں ہوا بازی کی تاریخ کے 94 برس، کراچی سے پہلی پرواز کی یادیں
آج سے 94 برس قبل 15 اکتوبر 1932 کو کراچی کے ڈرگ روڈ ایروڈروم سے برصغیر کی پہلی تجارتی فضائی سروس کا آغاز ہوا تھا۔
جینز کی جیبوں پر چھوٹے میٹل بٹن لگانے کی وجہ سامنے آگئی
جینز کی جیبوں کے کناروں پر لگے ان چھوٹے دھاتی ٹکڑوں کو ریوٹس کہا جاتا ہے جن کا مقصد مضبوطی ہے۔
بلوٹوتھ ٹیکنالوجی کا نام ایک ہزار سال پرانے وائیکنگ بادشاہ سے منسوب
جدید دور کی وائرلیس ٹیکنالوجی کا نام ڈنمارک کے قدیم بادشاہ ہیرالڈ بلوٹوتھ کی یادگاروں اور تاریخ سے متاثر ہو کر رکھا گیا ہے۔
