#بین الاقوامی پرواز
صفحہ اول ←پیرو کے ائیرپورٹ پر پرواز میں آتشزدگی، تمام مسافر محفوظ رہے
لیما کے جارج شاویز ائیرپورٹ پر ٹیکسی کرتے ہوئے طیارے کے انجن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
روم سے پرتھ جانے والی پرواز میں کھٹملوں کی موجودگی، طیارہ واپس اتر گیا
آسٹریلوی فضائی کمپنی قنطاس کی پرواز کے دوران اکانومی کلاس میں کھٹمل پائے گئے جس کے بعد طیارے کو واپس روم بلایا گیا۔
