#بینکاک
صفحہ اول ←تھائی ملکہ خود ہوائی جہاز اڑا کر جاپان پہنچ گئیں
ملکہ سوتھیدا آسیان ویمنز آئس ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بینکاک سے ہوکائیدو پہنچیں۔
پاکستان اور چین کا مالیاتی تعاون بڑھانے اور مزید پانڈا بانڈز کے اجرا پر اتفاق
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب سے ملاقات میں اقتصادی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
سعودی عرب پر حملے عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہیں، آئی ایم ایف کا انتباہ
عالمی مالیاتی فنڈ نے خبردار کیا ہے کہ سعودی تنصیبات پر حملوں کے نتیجے میں عالمی سطح پر توانائی کی قیمتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
