#ایوان صدر
صفحہ اول ←
صدر مملکت آصف علی زرداری سے سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار احمد کی ملاقات
صدر آصف علی زرداری نے عاصم افتخار احمد کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، صدر زرداری سے ملاقات متوقع
پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس کل شام ایوان صدر میں طلب کر لیا گیا ہے۔
