#اپیکس کمیٹی
صفحہ اول ←
خیبر پختونخوا میں امن کے لیے وفاقی تعاون ناگزیر ہے: فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبر پختونخوا نے اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا خاتمہ اور صوبے میں پائیدار ترقی اولین ترجیح ہے۔
خیبرپختونخوا اپیکس کمیٹی اجلاس، انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ
گورنر فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا عزم ظاہر کیا گیا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اہم اجلاس میں شرکت کیلئے پشاور پہنچ گئے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت اور اہم ملاقاتیں کریں گے۔
