#انٹرنیشنل کرکٹ
صفحہ اول ←نائیجیریا نے یوگنڈا کو شکست دے کر سب ریجنل ٹائٹل جیت لیا
ڈرامائی مقابلے کے بعد ایک رن سے کامیابی حاصل کرکے نائیجیریا نے افریقہ ریجنل فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

بنگلہ دیشی اسپنر الِس الاسلام کا باؤلنگ ایکشن ایک بار پھر مشکوک قرار
افغانستان کے خلاف ون ڈے میچ میں مشکوک ایکشن رپورٹ ہونے کے بعد بنگلہ دیشی اسپنر کو آئی سی سی کے ضوابط کے تحت ٹیسٹ سے گزرنا ہوگا۔
ورلڈ کپ 2027: زمبابوے میں نئے اسٹیڈیم کی تعمیر آخری مراحل میں داخل
آئی سی سی کی انسپکشن ٹیم نے وکٹوریا فالز اسٹیڈیم کے تعمیراتی کام پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
اے بی ڈی ویلیئرز کا انکشاف: کیریئر کے آخری دو سال ایک آنکھ سے کرکٹ کھیلی
جنوبی افریقہ کے لیجنڈری بیٹر نے بتایا کہ ریٹینا متاثر ہونے کے باوجود وہ میدان میں اترتے رہے اور کسی کو خبر نہ ہونے دی۔
بابر اعظم نے بین الاقوامی کرکٹ میں سولہ ہزار رنز مکمل کر لیے
قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف میچ کے دوران سنگ میل عبور کر لیا۔
بھارتی کپتان نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اننگز تین گیندیں قبل ختم کردی
ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں بھارتی کپتان شریاس ائیر نے زخمی بیٹر کے باعث اننگز قبل از وقت ختم کرنے کا انوکھا فیصلہ کیا۔
چوتھا ٹی 20: ویسٹ انڈیز نے بھارت کو شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی
حیدرآباد میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 24 رنز سے مات دے دی۔
