#انسداد دہشت گردی عدالت
صفحہ اول ←
پولیس سے جھگڑے کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی ضمانت منظور
انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی پانچ، پانچ ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔

کار سرکار میں مداخلت کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا
انسداد دہشت گردی عدالت نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے روٹ پر بیریئر ہٹانے اور پولیس سے ہاتھا پائی کے کیس میں فیصلہ سنا دیا۔
سندھ ہائیکورٹ؛ بھارتی جاسوس کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
عدالت عالیہ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد مبینہ را ایجنٹ محمد سلیم کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیلوں پر نوٹس جاری
عدالت عالیہ نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی کے خلاف دائر اپیلوں پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے معاملہ سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ کیس: آئی جی اسلام آباد طلب، ایس پی اور ڈی ایس پی کو نوٹس
عدالت نے ریکارڈ پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ پولیس حکام کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
اسلام آباد کی اے ٹی سی نے 26 نومبر کے احتجاج کیس میں پولیس کی 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔
ذوالقرنین خان مرحوم: دیانت، اصول پسندی اور روشن عدلیہ کی میراث
مرحوم جج ذوالقرنین خان کی حیات اور خدمات قانون کی بالادستی، دیانت اور غیر جانب دارانہ عدلیہ کی بہترین مثال ہیں۔
