#امن و امان
صفحہ اول ←خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ، مجوزہ انتظامی ڈھانچہ سامنے آگیا
صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد چالیس سے پچاس ارکان پر مشتمل ایریا ڈویلپمنٹ کونسل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ، پی ٹی آئی کا وفاق سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کو غیر جمہوری اور سیاسی غلطی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
ملکی سیاسی صورتحال، مولانا فضل الرحمان اور اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ سے اہم گفتگو کی۔
اڈیالہ جیل اور گردونواح میں سکیورٹی ہائی الرٹ، دفعہ 144 نافذ
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کرتے ہوئے اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ، انتظامی تبدیلیاں شروع
صدر مملکت نے آئینی آرٹیکلز کے تحت سمری پر دستخط کر دیے، صوبائی حکومت کے اختیارات معطل کر کے گورنر کو ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا گیا۔
کراچی میں بڑی کارروائی، حساس مقامات کو نشانہ بنانے والا دہشت گرد گرفتار
سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس اداروں نے مشترکہ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے تربیت یافتہ دہشت گرد کو دستی بم سمیت پکڑ لیا۔
اڈیالہ جیل اور گردونواح میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ، اضافی نفری تعینات
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے پیش نظر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیے گئے ہیں۔
قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، گورنر خیبر پختونخوا
فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عوام امن و استحکام کے خواہاں ہیں اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
پانی سر سے اوپر جا چکا، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اب فیصلے کا وقت ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا حکومت کی خاموشی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
شیخوپورہ: توہین مذہب کے الزام پر ہنگامہ آرائی، دو مقدمات درج
نارنگ منڈی کے گاؤں گھڑیال کلاں میں مشتعل ہجوم کی جانب سے گھر اور دکان نذر آتش کرنے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔
کراچی: نیو کراچی میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 بھتہ خور گرفتار
نیو کراچی کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو مبینہ بھتہ خوروں کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیا گیا۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ سے بچنے کی تمام تر کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔
پولیس میں اصلاحات اور تھانہ کلچر کی بہتری وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈی آئی جی عمران کشور
ڈی آئی جی ایڈمن لاہور عمران کشور نے کہا ہے کہ عوام کو انصاف کی فراہمی اور جرائم کے خاتمے کے لیے تفتیشی نظام کو جدید سائنسی بنیادوں پر استوار کرنا ہوگا۔
مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کی خبریں بے بنیاد قرار
سعودی حکام نے واضح کیا ہے کہ مسجد الحرام سے کسی خودکش بمبار کو نہیں بلکہ خوف و ہراس پھیلانے والے شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔
راولپنڈی اور مری میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں اور ڈبل سواری پر پابندی
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر راولپنڈی اور مری میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
